کمان بردار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کمان اٹھانے والا، کمان لے کر چلنے والا ملازم، تیرانداز سپاہی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کمان اٹھانے والا، کمان لے کر چلنے والا ملازم، تیرانداز سپاہی۔